3بجلی چور پکڑے گئے
لاہور(اے پی پی)لیسکو نے ملزمان امین،علی حسنین اور منگل بھٹی کو ٹرانسفارمر سے ایل ٹی بشز کے ذریعے براہِ راست تاریں (کنڈے) لگا کر ٹیوب ویل چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔
لیسکو نے ملزمان امین،علی حسنین اور منگل بھٹی کو ٹرانسفارمر سے ایل ٹی بشز کے ذریعے براہِ راست تاریں (کنڈے) لگا کر ٹیوب ویل چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ ملزمان کو3 لاکھ روپے مالیت کا ڈیٹکشن بل جاری کر دیا ہے۔