سیدسلمان گیلانی سیمینار 19 اپریل کو ایوان اقبال میں ہوگا

سیدسلمان گیلانی سیمینار 19 اپریل کو ایوان اقبال میں ہوگا

لاہور(سیاسی نمائندہ)ایوان اقبال لاہور میں سید سلمان گیلانی سیمینار 19 اپریل کو ہوگا جس کے مہمان خصوصی امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن ہونگے۔۔۔

 جس میں علما مشائخ، صحافی، سیاستدان، ڈاکٹرزاور ممتازشعرا سمیت تمام طبقات کے نمائندے شاعر اسلام سید سلمان گیلانی کی دینی،ادبی اور تحریکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں