انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

 انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس کی  آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) لاہور کی جانب سے 17-15 مئی 2026 میں ہونے والی انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین پروفیسر اشرف نظامی کی زیر صدارت پی ایم اے ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) لاہور کی جانب سے 17-15 مئی 2026 میں ہونے والی انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین پروفیسر اشرف نظامی کی زیر صدارت پی ایم اے ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کانفرنس کو تاریخی انداز میں منعقد کرانے اور اسے کامیاب بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں