ایل ڈی اے میں دو افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی کے احکامات پرایل ڈی اے میں دو افسروں کے تقرر و تبادلے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سرمد ضمیر خان ڈائریکٹر ہاؤسنگ ون کے ۔۔۔
عہدے سے تبدیل، ڈائریکٹر سی اینڈ آئی ایل ڈی اے تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر یاسر اقبال کو ڈائریکٹر ہاؤسنگ ون لگا دیا گیا۔دونوں کی تعیناتی اپنے موجودہ پے اینڈ سکیل میں کی گئی۔