ملک محمد احمدکی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی سلسلہ جاری
قصور(نمائندہ دنیا) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ، وفاقی وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی۔۔۔
، ایم پی اے ملک احمد سعید، ملک مظہر رشید ، ملک اعجاز احمدکی کزن، اور ملک حفیظ کی اہلیہ کی وفات پر ایصالِ ثواب کیلئے فتح پور (قصور) میں تعزیتی سلسلہ جاری ، تعزیت کیلئے آنے والوں میں راجہ ریاض، رانا اسحاق خاں، کامران ندیم، خالد گجر،عبداﷲ وانس، یوسف میو، یوسف خاں میو، ناصر خان سمیت سیاسی ، مذہبی و سماجی رہنماؤں و دیگر نے ملک رشیدا حمد، ملک محمد احمد اور ملک حفیظ خان سے تعزیت کی۔ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔