2 روٹس پرچلنے والی الیکٹرک بسیں خراب
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )الیکٹرک بسوں سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ گرین ٹاؤن اور رائیونڈ روڈروٹ پر چلنے والی الیکٹرک بسیں مکمل فلیٹ کیساتھ نہیں چل رہی اور متعدد بسیں خراب ہوچکی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اب بھی 13 بسیں فلیٹ کا حصہ نہیں ہیں، تاہم محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ تمام بسیں آپریشنل اور مکمل فلیٹ کیساتھ روٹ پر چل رہی ہیں۔