46 فیصد تھانے ہائی سپیڈ مواصلاتی انفراسٹرکچر سے محروم

46 فیصد تھانے ہائی سپیڈ مواصلاتی انفراسٹرکچر سے محروم

لاہور (عمران اکبر )پنجاب کے 46 فیصد تھانے قابل اعتماد ہائی سپیڈ مواصلاتی انفراسٹرکچر سے محروم ، 758میں سے352 تھانوں میں ہائی سپیڈ مواصلاتی سٹرکچر نہ ہونے سے مواصلاتی خلا، معلومات کی بروقت ترسیل میں تاخیر ،کارکردگی متاثر ہورہی ہے۔

 صوبے بھر کے تھانوں میں ہائی سپیڈایل ٹی ای ایڈوانس مواصلاتی نظام فراہم کیا جائیگا، 3 ارب دور دراز علاقوں میں تین سو مقامات پر ٹاور لگائے جائینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں