ہائیکورٹ :جواب الجوا ب داخل کرانے کی ہدایت
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے لائرز پروٹیکشن ایکٹ پر عملدرآمد کی درخواست پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی۔عدالت نے درخواست گزار کو جواب الجواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی۔
ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے لائرز پروٹیکشن ایکٹ پر عملدرآمد کی درخواست پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی۔عدالت نے درخواست گزار کو جواب الجواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی۔