ڈی ایچ اے :کار ریسنگ کے دونوں ملزم گرفتار

ڈی ایچ اے :کار ریسنگ  کے دونوں ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس پولیس نے ڈی ایچ اے میں کار ریسنگ کے دوران موٹرسائیکل سوار کو شدید زخمی کر کے فرار ہونے والے دونوں ملزمان گرفتار کر لیے ۔

ترجمان ڈیفنس پولیس نے ڈی ایچ اے کے علاقے میں چند روز قبل کار ریسنگ کے دوران حادثہ کر کے فرار ہونے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی ڈیفنس کو ملزمان کی فوری ٹریسنگ اور گرفتاری کا ٹاسک سونپا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں