شیرا کوٹ ناکہ پر کارروائی مردہ گوشت کی سپلائی ناکام
لاہور (کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ ناکہ پر مشکوک پک اپ کو روک کر چیک کیا گیا، جہاں ملزمان گاڑی میں مردہ جانور چھپا کر لے جا رہے تھے۔
ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ لاہور کے مختلف علاقوں میں مردہ اور غیر معیاری گوشت سپلائی کرتے رہے ہیں۔پولیس نے ملزمان احمد اور فرحان کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کیلئے تھانہ شیرا کوٹ کے حوالے کر دیا۔