ہتک عزت قانون :سماعت آج ہوگی
لاہور(این این آئی)ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون 2024 کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج (پیر) کے روز ہو گی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے فریقین وکلا سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔
ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون 2024 کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج (پیر) کے روز ہو گی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے فریقین وکلا سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔