دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس نے کارروائی کے دوران گھر سمیت مختلف مقامات سے اے سی اسکی کٹس اور آؤٹر چرانے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان علیم اور شاہزیب کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے آلات نقب زنی 1اے سی 2 کٹس اور آؤٹر برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
گوالمنڈی پولیس نے کارروائی کے دوران گھر سمیت مختلف مقامات سے اے سی اسکی کٹس اور آؤٹر چرانے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان علیم اور شاہزیب کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے آلات نقب زنی 1اے سی 2 کٹس اور آؤٹر برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔