مریم نواز کی قیادت میں پولیس کلچر میں بہتری آئی :ن لیگ

مریم نواز کی قیادت میں پولیس  کلچر میں بہتری آئی :ن لیگ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مرزا محمد جاوید نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری ہسپتال طبی سہولیات کے اعتبار سے کسی بھی طرح مخصوص نجی ہسپتالوں سے پیچھے نہیں رہے۔۔۔

پنجاب کے دستیاب وسائل کارخ اشرافیہ کی بجائے عوام کی طرف موڑدیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے قائدانہ کردار نے پولیس کلچراورتھانہ کلچر بدل دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں