سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چور گرفتار

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چور گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) فیصل ٹاؤن پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق فیصل ٹاؤن پولیس نے مختلف مارکیٹس سے بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو شادباغ سے ٹریس کرکے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں