فریال تالپور کی سالگرہ کی تقریب

 فریال تالپور کی سالگرہ کی تقریب

لاہور (سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کے دفتر میں صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی سالگرہ کی پروقار تقریب، پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔۔

 صدر پیپلزپارٹی لاہور فیصل میر نے کہا کہ فریال تالپور نے عمران خان کے دور میں شہید بے نظیر بھٹو کی طرح جرأت اور استقامت سے گرفتاری دی اور بہادری سے جیل کاٹی، فریال تالپور کی سالگرہ تقریب میں شاہدہ جبین، مجید غوری، طاہرہ حبیب جالب، عامر نصیر بٹ،شاہد عباس، عامر نصیر بٹ، ماہ گل، سجاد نذیر، آغا تقی، خرم فاروق نبیل نصیر، عاطف کھوکھر، حسن عباس سمیت پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے کیک کاٹا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں