جنگلات کی زمین کا استعمال چیلنج

جنگلات کی زمین کا استعمال چیلنج

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ،پنجاب اسمبلی کی فارسٹ ایکٹ میں ترمیم اور جنگلات کی زمین کے استعمال کا اقدام چیلنج،درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عالمی و پاکستانی قوانین کے مطابق جنگلات کی زمین کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں کی جا سکتی ۔

لاہور ہائیکورٹ،پنجاب اسمبلی کی فارسٹ ایکٹ میں ترمیم اور جنگلات کی زمین کے استعمال کا اقدام چیلنج،درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عالمی و پاکستانی قوانین کے مطابق جنگلات کی زمین کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں کی جا سکتی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں