پی ٹی آئی رہنما کی سزا معطلی کی درخواست کا تحریری فیصلہ
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما افضال پاہٹ کی سزا معطلی کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما افضال پاہٹ کی سزا معطلی کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔