انجکشن نہ لگانے پر نشئیوں کاڈاکٹر پر چھریوں سے حملہ
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں صوفی سوپ بازار سکیم نمبر3میں نشئیوں نے انجکشن نہ لگانے پر کلینک کے اندر داخل ہوکر کلینک کے ڈاکٹرکی دونوں ٹانگوں پر چھریوں کے وار کرکے شدیدزخمی کردیا ۔
شیخوپورہ کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں صوفی سوپ بازار سکیم نمبر3میں نشئیوں نے انجکشن نہ لگانے پر کلینک کے اندر داخل ہوکر کلینک کے ڈاکٹرکی دونوں ٹانگوں پر چھریوں کے وار کرکے شدیدزخمی کردیا ۔