میچز فلڈ لائٹ میں کرانے کیخلاف درخواست خارج

 میچز فلڈ لائٹ میں کرانے  کیخلاف درخواست خارج

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے دوران پی ایس ایل میچز رات کو ۔۔۔

فلڈ لائٹ میں منعقد کرانے کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے پی ایس ایل کیخلاف درخواست خارج کردی، عدالت نے مختصر فیصلے میں لکھا کہ پی ایس ایل ختم ہوچکا درخواست غیر مؤثر ہے ، ترمیمی درخواست دستاویزات لف نہ ہونے کی وجہ سے خارج کی جاتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں