گھر پر حملہ ، فصل پر ہل چلانے کے 2ملزموں کی ضمانت منظور
لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے گھر پر حملہ اور فصل پر ہل چلانے کے ملزم مجید اور۔۔۔
خلیل کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں،مدعی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ملزم باپ بیٹے وراثتی جگہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں،مدعی اور ملزمان کے درمیان دیوانی عدالت میں مقدمہ زیر سماعت ہے ۔