4 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ زیرحراست

4 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ زیرحراست

لاہور(کرائم رپورٹر )چوکی سبزی منڈی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے موٹر سائیکل چوری کی۔۔۔

 وارداتوں میں ملوث ملزمان رضوان، علی ، الطاف اور عدن کوضلع بہاولنگر چشتیاں سے ٹریس کرکے گروپ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں، 3 موبائل، 2 پستول اور نقدی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں