ایڈیشنل آئی جی ظاہرکرکے دھمکیاں دینے والا جعلساز گرفتار
قصور(نمائندہ دنیا، خبرنگار) ایڈیشنل آئی جی ظاہر کرکے پرنسپل ڈی پی ایس کی بھرتی کے امیدوار کیلئے۔۔۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قصور کو دھمکیاں دینے ، دبائو ڈالنے والا جعلساز کو گرفتار کرلیا گیا۔لاہور کا رہائشی امیدوار آفتاب ریاض اعلیٰ پولیس افسر ظاہر کر کے دباؤ ڈال رہا تھا کہ اسے ہی تعینات کیا جائے ۔