مریم نواز شریف پارک بنانے کی منظوری

مریم نواز شریف پارک بنانے کی منظوری

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )دریائے راوی کے کنارے مریم نواز شریف پارک بنانے کی منظوری، پی ایچ اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم فیصلہ۔۔۔

، نیا پارک راوی کنارے قائم ہوگا،پارک کا نام، \" مریم نواز شریف پارک\" رکھنے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی، زمین کی فراہمی سے مشروط منصوبہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں