کتھک فیسٹیول کا آغاز آج سے ہوگا

کتھک فیسٹیول کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور (آن لائن) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں دو روزہ کتھک فیسٹیول کا آغاز آج جمعرات سے ہوگا۔

فیسٹیول شہرمیں کلاسیکل رقص کی روایت کو نئے انداز میں پیش کرنے اور اسکے فروغ کا موجب بنے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں