واسا ایجنسیوں کے ریونیو ریکوری دفاتر فعال بنانے کی ہدایت

 واسا ایجنسیوں کے ریونیو ریکوری  دفاتر فعال بنانے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل کی زیر صدارت اجلاس میں محکمانہ احتساب۔۔

، عوامی شکایات کے ازالے اور واسا ایجنسیوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے ہدایت کی کہ تمام کیسز کو جلد میرٹ پر نمٹایا جائے ،41 اضلاع میں قائم واسا ایجنسیوں کے ریونیو ریکوری دفاتر کو جلد فعال کیا جائے ، شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ  اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں