خاتون کاناچاتی پر اقدام خودکشی

خاتون کاناچاتی پر اقدام خودکشی

مصطفی آ باد (نامہ نگار )گھریلو ناچاتی پر شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی، سرہالی روڈ کی رہائشی (ث )کاشوہر رمضان کیساتھ گھریلو اخراجات پرجھگڑا ہوگیا۔

 دلبرداشتہ ہوکر اس نے بلیچ پی لیا ، حالت بگڑنے پرجنرل ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں