پاور لومز میں آتشزدگی ،دولاکھ کانقصان
قصور(نمائندہ دنیا)صابر بستی میں پاور لومز میں آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو عملہ کی بروقت کارروائی سے محض 15منٹ کی جدوجہد سے آگ پر قابو پا لیا۔ آتشزدگی سے دو لاکھ کا نقصان ہوا۔
صابر بستی میں پاور لومز میں آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو عملہ کی بروقت کارروائی سے محض 15منٹ کی جدوجہد سے آگ پر قابو پا لیا۔ آتشزدگی سے دو لاکھ کا نقصان ہوا۔