دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا

 دعوؤں کے باوجود ٹرین  شیڈول معمول پر نہ آسکا

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے انتظامیہ کے متعدد دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا ،کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں لیٹ ہوئیں۔

کراچی سے آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 5 گھنٹے 25 منٹ، خیبر میل ایکسپریس 4 گھنٹے 35 منٹ لیٹ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں