بیٹی سے زیادتی کرنے والے سوتیلے باپ سمیت 3ملزم گرفتار

بیٹی سے زیادتی کرنے والے  سوتیلے باپ سمیت 3ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر ) وحدت کالونی پولیس نے مختلف واقعات میں بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے سوتیلے باپ سمیت 3 ملزم گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

حدت کالونی پولیس نے کارروائی کے دوران شادی کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو زیادتی کانشانہ بنانے اور بلیک میل کر کے پیسے بٹورنے والے ملزمان زین اور غلام رسول کے علاوہ بیٹی سے ناجائز خواہشات پوری کرانے والے سوتیلے باپ خالد محمود کو گرفتارکر کے انہیں مزید تفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں