گورنر سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

گورنر سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

لاہور (سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے لاہور میں تعینات یو ایس قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرزنے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔

قونصل جنرل نے امریکی حکومت کی طرف سے یو ایس قونصلیٹ اور اس کے سٹاف کی سکیورٹی کیلئے مسلسل تعاون کیلئے گورنر کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں