علامہ اقبال میڈیکل کالج کاسکیورٹی گارڈ کادل کادورہ پڑنے سے انتقال

علامہ اقبال میڈیکل کالج کاسکیورٹی  گارڈ کادل کادورہ پڑنے سے انتقال

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سکیورٹی گارڈ زبیر مقصود اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے ۔۔۔

 31مئی کی شام چند موٹر سائیکل سوار آؤٹ سائیڈرز نے کالج میں داخل ہونے کی کوشش کی، جنہیں ڈیوٹی پر موجود گارڈز نے روک کر واپس بھیج دیا۔ان کے جانے کے تقریباً پندرہ منٹ بعد زبیر مقصود کو کرسی پر بیٹھے اچانک دل کا دورہ پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں