ٹولنٹن مارکیٹ میں 4ہزار کلو مردہ مرغیاں تلف
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )30فوڈ پوائنٹس یونٹس پر کارروائی کرکے 14کو 2لاکھ 16ہزار کے جرمانے عائد کردیئے ۔۔۔
،تفصیلات میں بتایا گیا کہ ٹولنٹن مارکیٹ میں علی الصبح چکن سپلائرز کی چیکنگ اور3ہزار 755 کلو مردہ مرغیاں تلف کی گئی، سابقہ دی گئی ہدایات پر عملدرآمد نہ ہونے پر کارروائیاں کی گئیں، ویٹرنری سپیشلسٹ نے مرغیوں کا تفصیلی معا ئنہ کیا، انسانی استعمال کے لیے مضر قرار پائی گئیں، فوڈ پوائنٹس کو بلیوں، مکھیوں ،مچھروں کی موجودگی بھاری جرمانے عائد کیے گئے ، صفائی کے ناقص انتظامات، زنگ آلود گندے فریزر اور بدبودار ماحول پایا گیا۔