گردہ ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر شبیر چودھری نوکری پر بحال

گردہ ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر  شبیر چودھری نوکری پر بحال

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) گردہ ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر شبیر چودھری اپنی نوکری پر بحال ہوگئے ۔جناح ہسپتال لاہور کے ۔۔۔

 شعبہ گروہ ع مثانہ وارڈ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور معروف گردہ ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر شبیر چودھری پر نگران حکومت کے دوران جناح ہسپتال میں ہونے والی ری ویمپنگ پرکرپشن کا الزام عائد تھا جس پر انہیں نوکری سے برخاست کردیا گیا تھا ۔گزشتہ روز محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے سروس ٹربیونل کے آرڈر کے بعد انہیں ان کی سرکاری نوکری پر بحال کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں