سرکاری کالجز میں 60ہزار نئی کرسیوں کی خریداری کی منظوری

سرکاری کالجز میں 60ہزار نئی  کرسیوں کی خریداری کی منظوری

لاہور(خبر نگار)لاہور کے سرکاری کالجز میں بنیادی سہولیات کی کمی دور کرنے کے لیے بڑے اقدامات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ۔۔۔

 طلبہ کیلئے 60 ہزار نئی کرسیوں کی خریداری کی منظوری دے دی گئی ہے ، جبکہ تعلیمی ضروریات پوری کرنے کیلئے 300 نئے کلاس رومز تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔حکومت  سرکاری کالجز میں تعلیم کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کر رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں