ہارون دوگل ہائیکورٹ بار کی صدارت کیلئے امیدوار نامزد

ہارون دوگل ہائیکورٹ بار کی  صدارت کیلئے امیدوار نامزد

لاہور (کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے 2027-28کے انتخابات , انڈیپینڈنٹ گروپ نے لاہور ہائیکورٹ بار کی ۔۔۔

صدارت کے لیے سینئر وکیل ہارون دوگل کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے ۔تقریب میں سینئر وکیل رہنما احسن بھون نے خصوصی شرکت کی جبکہ ممبر پاکستان بار کونسل حفیظ الرحمان چودھری ، ممبر پاکستان بار کونسل ثاقب اکرم گوندل اور طاہر نصراللہ وڑائچ بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں