ڈی سلٹنگ آپریشن کے 95فیصد اہداف حاصل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ڈی سلٹنگ آپریشن کے 95فیصد اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے ۔۔۔
آپریشن کا جائزہ لیا جبکہ ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید نے مہم کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈی جی آپریشنز سہیل قادر چیمہ اور ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد بھی موجود تھے ۔