رواں سال جوئے کیخلاف کارروائیاں ، 1221ملزم گرفتار

رواں سال جوئے کیخلاف  کارروائیاں ، 1221ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور پولیس نے رواں سال کے دوران جوئے کے اڈوں اور آن لائن گیمبلنگ نیٹ ورکس کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 1221ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ قمار بازی کیخلاف 313مقدمات درج کئے گئے۔

لاہور پولیس نے رواں سال کے دوران جوئے کے اڈوں اور آن لائن گیمبلنگ نیٹ ورکس کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 1221ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ قمار بازی کیخلاف 313مقدمات درج کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں