وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی کھلی کچہری ، شکایات سنیں

وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین  کی کھلی کچہری ، شکایات سنیں

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری،کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنے انفرادی اور اجتماعی مسائل وزیر ہاؤسنگ کے سامنے پیش کیے ۔صوبائی وزیر بلال یاسین نے عوامی شکایات اور درخواستیں تفصیل سے سنیں اور متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی۔

وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری،کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنے انفرادی اور اجتماعی مسائل وزیر ہاؤسنگ کے سامنے پیش کیے ۔صوبائی وزیر بلال یاسین نے عوامی شکایات اور درخواستیں تفصیل سے سنیں اور متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں