گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے 395روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 273 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 200روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے 395روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 273 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 200روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔