مجسمہ سازی کی تربیتی ورکشاپ

 مجسمہ سازی کی تربیتی ورکشاپ

لاہور(اے پی پی)لاہور آرٹس کونسل الحمرا نے دو روزہ مجسمہ سازی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

 نامور مجسمہ ساز اور الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے مجسمہ سازی کلاس کے استاد میثم حسین ورکشاپ میں نوجوانوں کو تربیت فراہم کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں