ذہنی مریضہ نے کیمیکل پی لیا، دوران علاج دم توڑ گئی
قصور (خبرنگار)پھولنگر کے علاقہ کانویں بلاک سنگھ میں ذہنی مریضہ صفیہ بی بی نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔
اسے نازک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن منتقل کیا گیا جہاں سے جنرل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔