پتوکی کے نواح سے 17 سالہ لڑکی اغوا

 پتوکی کے نواح سے  17 سالہ لڑکی اغوا

قصور(نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواح سے جواں سالہ لڑکی اغواکرلی گئی ۔

 پرانی منڈی پتوکی کے رہائشی اشفاق نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزم رفاقت وغیرہ نے اسکی 17 سالہ بیٹی (س)کو اغوا کر لیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں