کھڈیاں خاص، چھانگا مانگا میں بدترین لوڈشیڈنگ ،شہری پریشان

کھڈیاں خاص، چھانگا مانگا میں  بدترین لوڈشیڈنگ ،شہری پریشان

کھڈیاں خاص، چھانگا مانگا (نمائندہ دنیا،نامہ نگار)کھڈیاں خاص اور چھانگا مانگا میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار، شدید گرمی میں ایک گھنٹہ بجلی فراہم کرنے کے بعد تین تین گھنٹے بجلی بند رکھی جا رہی ہے۔

 معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کامطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں