جمشیر کلاں ویٹرنری ہسپتال میں عملے اور ادویات کی کمی

جمشیر کلاں ویٹرنری ہسپتال  میں عملے اور ادویات کی کمی

الہ آباد (نمائندہ دنیا )نواحی علاقے جمشیر کلاں ویٹرنری ہسپتال میں ویٹرنری آفیسر اور ویٹرنری اسسٹنٹ کی عدم تعیناتی اور ادویات کی قلت پرمویشی پال حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

مقامی کسانوں اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں ضروری عملہ موجود نہ ہونے سے بیمار جانوروں کا بروقت علاج ممکن نہیں اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں