ہال روڈ :موبائل شاپ کی بیسمنٹ میں آتشزدگی

ہال روڈ :موبائل شاپ کی بیسمنٹ میں آتشزدگی

لاہور (کرائم رپورٹر) حسن سینٹر ہال روڈ میں واقع ایک موبائل شاپ کی بیسمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ بیسمنٹ میں واقع موبائل شاپ میں لگی تھی۔ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری رکھا گیا تاکہ دوبارہ آگ بھڑکنے کے خدشات کو ختم کیا جا سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں