جسٹس ملک اویس خالد کی رجسٹرار کی تعیناتی کیخلاف سماعت سے معذرت

جسٹس ملک اویس خالد کی رجسٹرار کی  تعیناتی کیخلاف سماعت سے معذرت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے رجسٹرار جمیل عاصم کی تعیناتی اور جعلی ڈگری کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ میں یونیورسٹی اور رجسٹرار کا وکیل رہ چکا ہوں ،ایسے میں کیس کی سماعت نہیں کر سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں