گٹکا تیار کر کے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

 گٹکا تیار کر کے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے پان شاپ کی آڑ میں گٹکا تیار کر کے فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔

پولیس نے پابندی کے باوجود گٹکا تیار کر کے فروخت اور سپلائی کرنے میں ملوث ملزم عثمان کو گرفتار کر کے 25 کلو سے زائد گٹکا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں