1312حادثات پر ریسپانڈ

1312حادثات پر ریسپانڈ

لاہور( این این آئی) ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1312 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 688 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

 ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1312 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 688 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں