گجر پورہ سے 45سالہ شخص کی لاش برآمد

گجر پورہ سے 45سالہ شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ کے علاقے سے 45سالہ شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق گجرپورہ کے ۔۔۔۔

علاقے میں 45 سالہ شخص سڑک کنارے مردہ حالت میں پایا گیا ،اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نشے عادی تھا جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں