آوارہ کتے تلف کرنے پر ستھرا پنجاب کے ورکرز پر مبینہ تشدد، احتجاج

آوارہ کتے تلف کرنے پر ستھرا پنجاب  کے ورکرز پر مبینہ تشدد، احتجاج

حویلی لکھا (نامہ نگار) حویلی لکھا کے نواحی علاقے ہیڈ سلیمانکی کے گاؤں ہاشمکی میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی کارروائی کے دوران ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز پر مبینہ تشدد کیے جانے کے۔۔۔

 خلاف ورکرز نے احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ سرکاری فرائض کی انجام دہی میں مصروف تھے کہ بعض مقامی افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔ ورکرز نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں